aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hil"
بارش کے بعد رات سڑک آئنہ سی تھیاک پاؤں پانیوں پہ پڑا چاند ہل گیا
ڈر گیا ہے جی کچھ ایسا ہجر سےتم جو پہلو سے اٹھے دل ہل گیا
سخت جانی کی بدولت اب بھی ہم ہیں تازہ دمخشک ہو جاتے ہیں ورنہ پیڑ ہل جانے کے بعد
ہو گئے پھر تم کہیں آباد کیاہل گئی تنہائی کی بنیاد کیا
کوئی دو منٹ ہل گئی تھی زمیںجھکا خاک پر سر مناروں کا تھا
امید کا برا ہو سمجھا کہ آپ آئےبے وجہ شب کو ہل کر زنجیر در نے مارا
سورج کو توڑ موڑ کے جب دن کیا تمامتاروں کے ٹوٹنے سے شب تار ہل گئی
ڈیوڑھی میں آ گیا تھا کہ بارش ذرا تھمےزنجیر در تو یوں ہی مرے یار ہل گئی
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزلکوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نےآپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہینہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گےابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books