تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maano.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "maano.n"
شعر
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے
علامہ اقبال
شعر
چاہ کا دعویٰ سب کرتے ہیں مانیں کیوں کر بے آثار
اشک کی سرخی منہ کی زردی عشق کی کچھ تو علامت ہو
میر تقی میر
شعر
فلک سے مجھ کو شکوہ ہے زمیں سے مجھ کو شکوہ ہے
یقیں مانو تو خود اپنے یقیں سے مجھ کو شکوہ ہے