aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-e-kuhan"
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
دیتا ہے مجھ کو چرخ کہن بار بار داغاف ایک میرا سینہ ہے اس پر ہزار داغ
ہڈیاں میری اگر پائیں تو کوڑے کی طرحپھینک دیں اہل زمیں چرخ کہن سے باہر
برسوں گل خورشید و گل ماہ کو دیکھاتازہ کوئی دکھلائے ہمیں چرخ کہن پھول
دیوار کہن کے زیر سایہبالو کے محل کی داستاں ہے
گالیاں زخم کہن کو دیکھ کر دیتی ہو کیوںباسی کھانے میں ملاتے ہو طعام تازہ آج
دل و نظر کو ابھی تک وہ دے رہے ہیں فریبتصورات کہن کے قدیم بت خانے
جھریاں کیوں نہ پڑیں عمر فزوں میں منہ پرتن پہ جب لائے شکن پیر کہن سال کی کھال
سلطانیٔ جمہور کا آتا ہے زمانہجو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
صراحئ مئے ناب و سفینہ ہائے غزلیہ حرف حسن مقدر لکھا ہے کس کے لیے
ملے مجھ کو غم سے فرصت تو سناؤں وہ فسانہکہ ٹپک پڑے نظر سے مئے عشرت شبانہ
رہتا ہے وہاں ذکر طہور و مئے کوثرہم آج سے کعبہ کو بھی مے خانہ کہیں گے
زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہےمے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے
گو آج تیری بزم میں ساقی گزر نہیںکل دے گا تو ہی بڑھ کے مئے تیز تر مجھے
مے خانے میں کیوں یاد خدا ہوتی ہے اکثرمسجد میں تو ذکر مے و مینا نہیں ہوتا
تشنہ لبی رہین مے تلخ ہے تو کیاشیرینیٔ حیات کی لذت کہاں سے لائیں
پھینکیے کیوں مئے ناقص ساقیشیخ صاحب کی ضیافت ہی سہی
پیری میں ریاضؔ اب بھی جوانی کے مزے ہیںیہ ریش سفید اور مئے ہوش ربا سرخ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books