aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashaa.iiyo.n"
عشق کی تمنا تھی عشق کی تمنا ہےعشق ہی کی راہوں میں مستیوں کا میلہ ہے
اب تک مرے اعصاب پہ محنت ہے مسلطاب تک مرے کانوں میں مشینوں کی صدا ہے
لے کے تیشہ اٹھا ہے پھر مزدورڈھل رہے ہیں جبل مشینوں میں
میں چاہتا ہوں مجھے مشعلوں کے ساتھ جلاکشادہ تر ہے اگر خیمۂ ہوا تجھ پہ
سب مستیوں میں پھینکو نہ پتھر ادھر ادھردیوانو! اس دیار میں شیشے کے گھر بھی ہیں
تنویرؔ اب تو حلق سے بھونپو کا کام لےبہرے ہوئے ہیں کان مشینوں کے شور سے
شاید ابھی کمی سی مسیحائیوں میں ہےجو درد ہے وہ روح کی گہرائیوں میں ہے
مکڑیوں نے جب کہیں جالا تنامکھیوں نے شور برپا کر دیا
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسہابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books