aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mizaaj-e-khud"
تو خواب ہی میں سہی آ کے خود جواب تو دےبجھی بجھی سی مری آرزو کو آب تو دے
سمجھ تو یہ کہ نہ سمجھے خود اپنا رنگ جنوںمزاج یہ کہ زمانہ مزاج داں ہوتا
اس قدر محو نہ ہوں آپ خود آرائی میںداغ لگ جائے نہ آئینۂ یکتائی میں
شکوہ سن کر جو مزاج بت بد خو بدلاہم نے بھی ساتھ ہی تقریر کا پہلو بدلا
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
نہ پوچھ شعر ہے کیا چیز مجھ سے اے ہمدممزاج آتش سوزاں لطافت شبنم
ہوں میں وہ دیوانۂ نازک مزاج گل رخاںکیجئے زنجیر جس کو سایۂ زنجیر سے
نہ مزاج ناز جلوہ کبھی پا سکیں نگاہیںکہ الجھ کے رہ گئی ہیں تری زلف خم بہ خم میں
سخت نازک مزاج دلبر تھاخیر گزری کہ دل بھی پتھر تھا
جو چاہتے ہو بدلنا مزاج طوفاں کوتو ناخدا پہ بھروسا کرو خدا کی طرح
ہمیشہ سے مزاج حسن میں دقت پسندی ہےمری دشواریاں آسان ہونا سخت مشکل ہے
کام آئے گی مزاج عشق کی آشفتگیاور کچھ ہو یا نہ ہو ہنگامۂ محفل سہی
ہمیں بھی عرض تمنا کا ڈھب نہیں آتامزاج یار بھی سادہ ہے کیا کیا جائے
میں نے فانیؔ ڈوبتی دیکھی ہے نبض کائناتجب مزاج یار کچھ برہم نظر آیا مجھے
مزاج حسن تو اک حال پر رہا قائملٹانے والوں نے سب کچھ لٹا کے دیکھ لیا
مزاج درد کو سب لفظ بھی قبول نہ تھےکسی کسی کو ترے غم کا استعارہ کیا
صدیوں میں جا کے بنتا ہے آخر مزاج دہرمدنیؔ کوئی تغیر عالم ہے بے سبب
جس گھڑی پوچھ رہا تھا وہ مرے دل کا مزاجاے مری آنکھ تجھے خون سے بھر جانا تھا
اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیاسر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
دل دھڑکتا ہے شب غم میں کہیں ایسا نہ ہومرگ بھی بن کر مزاج یار ترسائے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books