تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nate"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "nate"
شعر
میں جن کو اپنا کہتا ہوں کب وہ مرے کام آتے ہیں
یہ سارا سنسار ہے سپنا سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
عاجز ماتوی
شعر
کیسے رشتے کیسے ناطے جھوٹے سارے بندھن ہیں
چاہت جانے قید ہے کب سے نفرت کے تہہ خانوں میں
گلنار آفرین
شعر
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو