aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "oho"
درد الفت کا نہ ہو تو زندگی کا کیا مزاآہ و زاری زندگی ہے بے قراری زندگی
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاںتو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل
موسم کا آہ و نالہ سے اندازہ کیجئےتازہ ہوا پہ بند نہ دروازہ کیجئے
یہاں پہ آہ و فغاں درد و غم کا نام نہیںمرا کلام ہے یہ میرؔ کا کلام نہیں
ہر وقت کی آہ و زاری سے دم بھر تو ذرا ملتی فرصترونا ہی مقدر تھا میرا تو کس لیے میں شبنم نہ ہوا
آنسو ہیں اور نہ آہ و زاری ہےاک عجب دل کو بے قراری ہے
راس آئے تم کو ملک عشق کی آب و ہواعاشقو ہر وقت شغل آہ و زاری چاہیے
ما سوائے کار آہ و اشک کیا ہے عشق میںہے سواد آب و آتش دیدہ و دل کے قریب
وہ کتنی جھڑکیاں کھاتے ہیں صبح و شام بیوی کیمگر واعظ کو دیکھا آپ نے آہ و فغاں کرتے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیںمیرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہل دلہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا
آہ جو دل سے نکالی جائے گیکیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔتماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرےہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیلوہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی
کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہوناقسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو نازاہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books