تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pa.dte"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "pa.dte"
شعر
اے دوست محبت کے صدمے تنہا ہی اٹھانے پڑتے ہیں
رہبر تو فقط اس رستے میں دو گام سہارا دیتے ہیں
عبد الحمید عدم
شعر
راہ کے طالب ہیں پر بے راہ پڑتے ہیں قدم
دیکھیے کیا ڈھونڈھتے ہیں اور کیا پاتے ہیں ہم
الطاف حسین حالی
شعر
وہ راتیں کیف میں ڈوبی وہ تیری پیار کی باتیں
نکل پڑتے ہیں آنسو جب کبھی ہم یاد کرتے ہیں