تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parastii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "parastii"
شعر
پرندوں میں تو یہ فرقہ پرستی بھی نہیں دیکھی
کبھی مندر پہ جا بیٹھے کبھی مسجد پہ جا بیٹھے
نور تقی نور
شعر
وطن پرستی ہمارا مذہب ہیں جسم و جاں ملک کی امانت
کریں گے برپا قہر عدو پر رہے گا دائم وطن سلامت
دیپک پروہت
شعر
میں حسرتؔ مجتہد ہوں بت پرستی کی طریقت کا
نہ پوچھو مجھ کو کیسا کفر ہے اسلام کیا ہوگا