aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raunaq-e-arz-o-samaa"
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکےمیرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
مقام وصل تو ارض و سما کے بیچ میں ہےمیں اس زمین سے نکلوں تو آسماں سے نکل
یہ صحن ارض حرم ہے بہ احتیاط قدمبہت قریب خدا ہے ذرا سنبھل کے چلو
اسی دن سے مجھے دونوں کی بربادی کا خطرہ تھامکمل ہو چکے تھے جس گھڑی ارض و سما بن کر
عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہاجس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
اے دوست عرض غم پہ نہ یوں مسکرا کے دیکھاپنی نظر میں آپ گرا جا رہا ہوں میں
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
مجھ سا عاشق آپ سا معشوق تب ہووے نصیبجب خدا اک دوسرا ارض و سما پیدا کرے
کوئی یہاں سے چل دیا رونق بام و در نہیںدیکھ رہا ہوں گھر کو میں گھر ہے مگر وہ گھر نہیں
یہ مانا شیشۂ دل رونق بازار الفت ہےمگر جب ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت اور ہوتی ہے
مرے لہو کو مری خاک ناگزیر کو دیکھیونہی سلیقۂ عرض ہنر نہیں آیا
اس کی مٹھی میں جواہر تھے نظر میری طرفاور مجھے پیرایۂ عرض ہنر آتا نہ تھا
رونق بادہ پرستی تھی ہمیں تک جب سےہم نے کی توبہ کہیں نام خرابات نہیں
تم گئے رونق بہار گئیتم نہ جاؤ بہار کے دن ہیں
عرض احوال کو گلا سمجھےکیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
جنت صوفیا نثار دہر کی مشت خاک پرعاشق ارض پاک کو دعوت لا مکاں نہ دے
دل گیا رونق حیات گئیغم گیا ساری کائنات گئی
خامشی عرض حال ہے شایدمیری صورت سوال ہے شاید
دونوں نے بڑھائی رونق حسنشوخی نے کبھی کبھی حیا نے
کیا ملا عرض مدعا کر کےبات بھی کھوئی التجا کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books