aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.ng-e-marmar"
اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھوسنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
جسم اک روز مرا خاک میں پنہاں ہوگاکاسۂ سر مرا سنگ رہ طفلاں ہوگا
کفر و اسلام نے مقصد کو پہنچنے نہ دیاکعبہ و دیر کو سنگ رہ منزل سمجھا
اب شکوۂ سنگ و خشت کیساجب تیری گلی میں آ گیا ہوں
عجیب لوگ تھے خاموش رہ کے جیتے تھےدلوں میں حرمت سنگ صدا کے ہوتے ہوئے
یگانہؔ وہی فاتح لکھنؤ ہیںدل سنگ و آہن میں گھر کرنے والے
زبس کافر ادایوں نے چلائے سنگ بے رحمیاگر سب جمع کرتا میں تو بت خانے ہوئے ہوتے
مرے سجدے کبھی رسوا نہ ہوں گےتمہارا سنگ در ہو جاؤں گا میں
تمہارے سنگ تغافل کا کیوں کریں شکوہاس آئنے کا مقدر ہی ٹوٹنا ہوگا
کانچ کے الفاظ کاغذ پر نہ رکھسنگ معنی بن کے ٹکراؤں گا میں
چاہا تھا ٹھوکروں میں گزر جائے زندگیلوگوں نے سنگ راہ سمجھ کر ہٹا دیا
اس مسافر کی نقاہت کا ٹھکانہ کیا ہےسنگ منزل جسے دیوار نظر آنے لگے
سنگ رہ ہوں ایک ٹھوکر کے لیےتس پہ وہ دامن سنبھال آتا ہے آج
خبر کے موڑ پہ سنگ نشاں تھی بے خبریٹھکانے آئے مرے ہوش یا ٹھکانے لگے
اگل نہ سنگ ملامت خدا سے ڈر ناصحملے گا کیا تجھے شیشوں کے ٹوٹ جانے سے
منزل جسے سمجھتے تھے یاران قافلہپہنچے جو اس جگہ تو فقط سنگ میل تھا
میں سنگ میل تھا تو یہ کرنا پڑا مجھےتا عمر راستے میں ٹھہرنا پڑا مجھے
گہوارۂ سفر میں کھلی ہے ہماری آنکھتعمیر اپنے گھر کی ہوئی سنگ میل سے
زہد کی آستیں ٹٹول دیکھ کہاں صنم نہیںسنگ سیاہ ناگزیر ورنہ حرم حرم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books