aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sim-sim"
یہ تاج کے سائے میں زر و سیم کے خرمنکیوں آتش کشکول گدا سے نہیں ڈرتے
دل لے گیا ہے میرا وہ سیم تن چرا کرشرما کے جو چلے ہے سارا بدن چرا کر
دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پانورکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن کے پانو
کسی نے فقر سے اپنے خزانے بھر لیے لیکنکسی نے شہریاروں سے بھی سیم و زر نہیں پائے
نئی سحر کے حسین سورج تجھے غریبوں سے واسطہ کیاجہاں اجالا ہے سیم و زر کا وہیں تری روشنی ملے گی
شام سے آنکھ میں نمی سی ہےآج پھر آپ کی کمی سی ہے
ان جھیل سی گہری آنکھوں میںاک لہر سی ہر دم رہتی ہے
اپنی صورت لگی پرائی سیجب کبھی ہم نے آئینہ دیکھا
کوئی ویرانی سی ویرانی ہےدشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جاناذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی
کون سی بات ہے تم میں ایسیاتنے اچھے کیوں لگتے ہو
گرمی سی یہ گرمی ہےمانگ رہے ہیں لوگ پناہ
گفتگو تیر سی لگی دل میںاب ہے شاید علاج سناٹا
وہ ملے بھی تو اک جھجھک سی رہیکاش تھوڑی سی ہم پئے ہوتے
ذرا سی بات تھی تیرا بچھڑناذرا سی بات سے کیا کچھ ہوا ہے
زندگی میں جو اک کمی سی ہےیہ ذرا سی کمی بہت ہے میاں
ایک عادت سی بن گئی ہے تواور عادت کبھی نہیں جاتی
رات کے پچھلے پہر اک سنسناہٹ سی ہوئیاور پھر ایک اور پھر ایک اور آہٹ سی ہوئی
کیوں تری تھوڑی سی گرمی سیں پگھل جاوے ہے جاںکیا تو نیں سمجھا ہے عاشق اس قدر ہے موم کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books