تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taalib-e-roz-e-jazaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "taalib-e-roz-e-jazaa"
شعر
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا
فیض احمد فیض
شعر
ہائے طالبؔ دیکھنے کو اس کی صورت کے لیے
مرغ دل تڑپے ہے کیسا اڑ کے ملنا چاہئے