aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talvaar"
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالوجب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
بات کا زخم ہے تلوار کے زخموں سے سواکیجیے قتل مگر منہ سے کچھ ارشاد نہ ہو
ظالم نے کیا نکالی رفتار رفتہ رفتہاس چال پر چلے گی تلوار رفتہ رفتہ
بسمل کے تڑپنے کی اداؤں میں نشہ تھامیں ہاتھ میں تلوار لیے جھوم رہا تھا
چھری کا تیر کا تلوار کا تو گھاؤ بھرالگا جو زخم زباں کا رہا ہمیشہ ہرا
ابرو نہ سنوارا کرو کٹ جائے گی انگلینادان ہو تلوار سے کھیلا نہیں کرتے
محبت، صلح بھی پیکار بھی ہےیہ شاخ گل بھی ہے تلوار بھی ہے
وہ ہاتھ میں تلوار لئے سر پہ کھڑے ہیںمرنے نہیں دیتی مجھے مرنے کی خوشی آج
جب چلی اپنوں کی گردن پر چلیچوم لوں منہ آپ کی تلوار کا
شاخ عریاں پر کھلا اک پھول اس انداز سےجس طرح تازہ لہو چمکے نئی تلوار پر
کرتی ہے مجھے قتل مرے یار کی تلوارتلوار کی تلوار ہے رفتار کی رفتار
ابھی میان میں تلوار مت رکھو اپنیابھی تو شہر میں اک بے قصور باقی ہے
غمزہ بھی ہو سفاک نگاہیں بھی ہوں خوں ریزتلوار کے باندھے سے تو قاتل نہیں ہوتا
تیر و تلوار سے بڑھ کر ہے تری ترچھی نگہسیکڑوں عاشقوں کا خون کیے بیٹھی ہے
وقت کی ڈور خدا جانے کہاں سے ٹوٹےکس گھڑی سر پہ یہ لٹکی ہوئی تلوار گرے
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سےیہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں
ہو کے مجبور یہ بچوں کو سبق دینا ہےاب قلم چھوڑ کے تلوار اٹھا لی جائے
دوسرا کوئی تماشہ نہ تھا ظالم کے پاسوہی تلوار تھی اس کی وہی سر تھا میرا
اسی کو پی کے ہوتی ہے شفا بیمار الفت کودوا قاتل ترے تلوار کے پانی کو کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books