aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tiko"
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہے
تمام جسم کو آنکھیں بنا کے راہ تکوتمام کھیل محبت میں انتظار کا ہے
خدا کے واسطے اس کو نہ ٹوکویہی اک شہر میں قاتل رہا ہے
اک دیوار پہ چاند ٹکا تھامیں یہ سمجھا تم بیٹھے ہو
آنکھیں سحر تلک مری در سے لگی رہیںکیا پوچھتے ہو حال شب انتظار کا
چھپ گیا عید کا چاند نکل کر دیر ہوئی پر جانے کیوںنظریں اب تک ٹکی ہوئی ہیں مسجد کے میناروں پر
شخصیت کا یہ توازن تیرا حصہ ہے فضاؔجتنی سادہ ہے طبیعت اتنا ہی تیکھا ہنر
تیکھے تو ہو پہ سچ کہو اس وقت کیا کروتم کو گلے لگا لے اگر پیار سے کوئی
میرے تیکھے شعر کی قیمت دکھتی رگ پر کاری چوٹچکنی چپڑی غزلیں بے شک آپ خریدیں سونے سے
آگے میرے نہ تیکھی مار اے شیخرات کا ماجرا سنا دوں گا
اک قسم اور زندہ رہنے کیوار تیکھا سہی مقدر کا
عشق تو بھی ذرا ٹکا لے کمردل بھی اب سو گیا ہے رات گئے
تم کسی سنگ پہ اب سر کو ٹکا کر سو جاؤکون سنتا ہے شب غم کا فسانا سر راہ
گو دل میں خفا ہے تو پر اس بات کو ناداںکہہ بیٹھیو مت عاشق دلگیر کے منہ پر
لڑ گئی ان سے نظر کھنچ گئے ابرو ان کےمعرکے عشق کے اب تیر و کماں تک پہنچے
راہ میں غمزدۂ عشق کو کیا ٹوکو ہواپنی حالت میں گرفتار چلا جاتا ہے
تیرے کاندھے پہ محبت کا ٹکا ہے پرچمجان بے شک نہ رہے ہار نہ ہونے پائے
کدھر نشانہ لگا رہے ہو کہاں نگاہیں ٹکی ہوئی ہیںیہ کیسے پکڑی ہوئی ہے تم نے کماں تمہاری مڑی ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books