aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umar-'khayyaam'"
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبارخبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
افسوس عمر کٹ گئی رنج و ملال میںدیکھا نہ خواب میں بھی جو کچھ تھا خیال میں
دل کی حالت سے خبر دیتی ہےاثرؔ آشفتہ بیانی میری
وہی ستارہ نما اک چراغ ہے آزرؔمرا خیال تھا نکلے گا طاق سے کچھ اور
بس چند ہم خیال ہیں عنبرؔ مجھے عزیزبے حس جم غفیر نہیں چاہیے مجھے
مری نماز مری بندگی مرا ایماںترا خیال تری یاد آرزو تیری
ایک خبر ہے تیرے لیےدل پر پتھر بھاری رکھ
تیرے آنے کا احتمال رہامرتے مرتے بھی یہ خیال رہا
خیال آتا ہے اکثر اتار پھینکوں بدنکہ یہ لباس مری خاک سے زیادہ ہے
ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیالخلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا
کوئی جواز ڈھونڈتے خیال ہی نہیں رہاتمام عمر یونہی بے خیال جاگتے رہے
اکثر اسی خیال نے مایوس کر دیاشاید تمام عمر یوں ہی کاٹنی پڑے
کچھ تو اپنی خبر ملے مجھ کومیرے بارے میں کچھ کہا کرنا
ڈوبنے کی نہ تیرنے کی خبرعشق دریا میں بس اتر دیکھوں
مجھے خبر تھی مرا انتظار گھر میں رہایہ حادثہ تھا کہ میں عمر بھر سفر میں رہا
کچھ تو خیال کر مری عمر دراز کاصدیاں گزر گئی ہیں ترے انتظار میں
جائے گی گلشن تلک اس گل کی آمد کی خبرآئے گی بلبل مرے گھر میں مبارک باد کو
اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہےہم مرے جاتے ہیں تم کہتے ہو حال اچھا ہے
کس طرح چھوڑوں یکایک تیری زلفوں کا خیالایک مدت کے یہ کالے ناگ ہیں پالے ہوئے
مرے خیال کی وسعت میں ہیں ہزار چمنکہاں کہاں سے نکالے گی یہ بہار مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books