aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vahshi-e-sahraa-e-aql"
کافی ہے بہت وسعت صحرائے زمانہہم اور کہیں ڈھونڈ نکالیں گے ٹھکانہ
خاک صحرائے جنوں نرم ہے ریشم کی طرحآبلہ ہے نہ کوئی آبلہ پا میرے بعد
ستم گرمیٔ صحرا مجھے معلوم نہ تھاخشک ہو جائے گا دریا مجھے معلوم نہ تھا
اے جنوں باعث بد حالیٔ صحرا کیا ہےیہ مرا گھر تو نہیں تھا کہ جو ویراں ہوتا
بے تیرے کیا وحشت ہم کو تجھ بن کیسا صبر و سکوںتو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے
نہ پوچھ حال مرا چوب خشک صحرا ہوںلگا کے آگ مجھے کارواں روانہ ہوا
تیری صورت پر گمان دشت و صحرا ہائے ہائےتیرے قدموں میں بہاریں زندگی اے زندگی
جنوں ہوتا ہے چھا جاتی ہے حیرتکمال عقل اک دیوانہ پن ہے
یہ بھی اک دھوکا تھا نیرنگ طلسم عقل کااپنی ہستی پر بھی ہستی کا ہوا دھوکا مجھے
اے وحشت صحرا مرے قدموں سے لپٹ جااب اس سے زیادہ تو بکھرنے سے رہا میں
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقللیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
وحشت میں بھی منت کش صحرا نہیں ہوتےکچھ لوگ بکھر کر بھی تماشا نہیں ہوتے
صحرائے بے خیال میں جل تھل کہاں کے ہیںآخر ہوائے شوق یہ بادل کہاں کے ہیں
اے عقل نہیں آئیں گے باتوں میں تری ہمنادان تھے نادان ہیں نادان رہیں گے
انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہےجو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے
بند احکام عقل میں رہنایہ بھی اک نوع کی حماقت ہے
پہلے نصاب عقل ہوا ہم سے انتسابپھر یوں ہوا کہ قتل بھی ہم کر دیے گئے
اے عقل ساتھ رہ کہ پڑے گا تجھی سے کامراہ طلب کی منزل آخر جنوں نہیں
شعر گوئی ہے شغل عقل میاںدل کا گویا کوئی کلام نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books