aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'vikram'"
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
کبھی ملیں گے تو یہ قرض بھی اتاریں گےتمہارے چہرے کو پیروں تلک نہاریں گے
مشورہ ہے یہ بہتری کے لیےہم بچھڑ جاتے ہیں ابھی کے لئے
فلک نے چاند نے تاروں نے خودکشی کر لیتمہارے ہجر کے ماروں نے خودکشی کر لی
سوچتا ہوں کہ دل زار کا مطلب کیا ہےایک ہنستے ہوئے بیمار کا مطلب کیا ہے
سچ مچ اپنے رانجھے کو ہی گھائل کر کے چھوڑ دیااچھا خاصا لڑکا تو نے پاگل کر کے چھوڑ دیا
جن سے اٹھتا نہیں کلی کا بوجھان کے کندھوں پہ زندگی کا بوجھ
پہلے جھوٹا سچا وعدہ کر لے گیپھر دنیا چاہت کا سودا کر لے گی
مری عادت ہے میں ہر راہبر سے بات کرتا ہوںگزرتا ہوں جو رستے سے شجر سے بات کرتا ہوں
بیڑیاں ڈال دے آزاد ہوئی جاتی ہےزندگی عشق میں برباد ہوئی جاتی ہے
ابھی قائل ہوئے ہی تھے تمہاری رہنمائی کےتبھی انجام دیکھے کچھ خداؤں کی خدائی کے
کون نکلے گھر سے باہر رات میںسو گئے ہم اپنے اندر رات میں
کوئی آغاز میں انجام بتا جاتا ہےاور پھر پوری کہانی کا مزہ جاتا ہے
اہل دنیا نیا نیا ہوں میںمعذرت خواب دیکھتا ہوں میں
ایک خاموشی نے صدا پائیڈھائی حرفوں میں پھر وہ ہکلائی
دشت میں یار کو پکارا جائےقیس صاحب کا روپ دھارا جائے
آم موقعوں پہ نہ آنکھوں میں ابھارے آنسوہجر جس سے بھی ہو پر تجھ پہ ہی وارے آنسو
یہ کیسے سانحے اب پیش آنے لگ گئے ہیںتیرے آغوش میں ہم چھٹ پٹانے لگ گئے ہیں
پیاسے کو پانی برسانا پڑتا ہےساگر کو بادل بن جانا پڑتا ہے
کھلے ہیں ہاتھ لیکن پاؤں میں بیڑی بندھی سی ہےجسے تم زندگی کہتے ہو مجھ کو خودکشی سی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books