aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",a0bu"
ابو ظبی میں ہمیشہ نئی غزل عالؔییہ لوگ ہی تو تجھے معتبر بناتے ہیں
اگر میری جبین شوق وقف بندگی ہوتیتو پھر محشور ان کے ساتھ اپنی زندگی ہوتی
محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھادریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا
میں ابوبکر و علی والا ہوں یونس تحسینؔمجھ کو ملا کے مسالک سے ملانے کا نہیں
راز الفت بتا گیا کوئیمجھ کو جینا سکھا گیا کوئی
صحن ابو تراب کی چوکھٹ ہے کربلایعنی حسین دم ہے غم خانداں کے بیچ
نین ہیں یہ شراب اف توبہنیم رخ پر حجاب اف توبہ
کام ہر زخم نے مرہم کا کیا ہو جیسےاب کسی سے کوئی شکوہ نہ گلا ہو جیسے
ہماری آنکھ میں دو پل کی جو خماری تھیادھاری تھی وہ تمہیں دیکھ کر اتاری تھی
ہم صد ہزار بار تجھے دیکھتے رہےتھا شوق بے مہار تجھے دیکھتے رہے
تصورات میں ان کو بلا کے دیکھ لیازمانے بھر کی نظر سے چھپا کے دیکھ لیا
کھو کے دیکھا تھا پا کے دیکھ لیاہر طرح دل دکھا کے دیکھ لیا
کالی غزل سنو نہ سہانی غزل سنوموسم یہ کہہ رہا ہے کہ دھانی غزل سنو
حسرت دید رہی دید کا خواہاں ہو کردل میں رہتے ہیں مگر رہتے ہیں ارماں ہو کر
مجھے ان سے محبت ہو چلی ہےتڑپنا دل کی قسمت ہو چلی ہے
ہر خوف ہر خطر سے گزرنا بھی سیکھئےجینا ہے گر عزیز تو مرنا بھی سیکھئے
خاموشی کی قرأت کرنے والے لوگابو جی اور سارے مرنے والے لوگ
کسی کا خط ہے یا یہ غزل ہے یہ کیسا پرچہ پڑا ہوا ہےگلال سے لب بنے ہیں اس میں کتاب چہرہ بنا ہوا ہے
اب تک علاج رنجش بے جا نہ کر سکےاک عمر میں بھی حسن کو اپنا نہ کر سکے
تیرے ہونٹوں کی خیر مانگی ہےیعنی پھولوں کی خیر مانگی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books