تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "الجھنا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "الجھنا"
غزل
سب حوصلے دل کے پست ہوئے ساحل پہ سفینہ کیا پہنچا
موجوں سے الجھنا چھوڑ دیا طوفانوں سے لڑنا بھول گئے
بانو طاہرہ سعید
غزل
الجھنا ہے ہمیں بنجر زمینوں کی حقیقت سے
انہیں کیا وہ تو بس کاغذ پے پھلواری دکھاتے ہیں