aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بزم_خاص"
راس نہ آئے گی تجھ کو بزم خاصانجمن کو وہ کمی دے جاؤں گی
جن دوستوں کے بل پہ سجاتے ہو بزم خاصان سب کی احتیاط سے غیبت کیا کرو
حسن کی بزم خاص میں جا کر اس سے زیادہ کیا ہوگاکوئی نیا پیماں باندھیں گے کوئی نیا وعدہ ہوگا
یہ بزم خاص کا عیش دو روزہ کیا ہوگاغم عوام سے عیش دوام لینا تھا
سنائیں کیسے سر بزم خار ہونے کا دکھاور ایک بار نہیں بار بار ہونے کا دکھ
بزم میں جو ترا ظہور نہیںشمع روشن کے منہ پہ نور نہیں
بزم نشاط خاص میں ان کا وقار زینؔاک راز تھا گھڑی میں ہوا آشکار زین
ببول کر دیا بدن جواں رتوں کی چاہ نےجلا دیا گلاب کو چمن کی سرد آہ نے
سجا کر بزم میں لائی گئی ہوںیہاں ضد کرکے بلوائی گئی ہوں
نہ طرز خاص نہ انداز گل فشاں لے کرپکارتا ہوں میں تجھ کو تری زباں لے کر
چھوڑ کر مجھ کو چلی اے بے وفا میں بھی تو ہوںلے خبر میری بھی اے تیغ ادا میں بھی تو ہوں
عمر بھر جو اک دیا ایمان کا جلتا رہاروشنی میں اس کی میں آرام سے چلتا رہا
وہ بے نیاز مجھے الجھنوں میں ڈال گیاکہ جس کے پیار میں احساس ماہ و سال گیا
کیا طرز کلام ہو گئی ہےہر بات پیام ہو گئی ہے
میں آج آیا ہوں خاص آپ کے بلاوے پراگرچہ بزم میں پہلے بھی بار بار آیا
کیا لوگ تھے جو بزم جہاں سے گزر گئےسرمایہ ہائے فکر و نظر چھوڑ کر گئے
وہ خاص لوگ انہی میں شریک ہوتے ہیںتمہاری بزم میں اکثر جو عام آتے ہیں
اب وہ آغوش تصور سے نہ جانے پائےبے خودی مجھ کو کبھی ہوش نہ آنے پائے
سلوک غیر سے جو ہے وہ ہم سے ہوتا ہےتمہاری بزم میں تفریق خاص و عام نہیں
تمہاری بزم میں محروم جام ہم بھی تھےفقط رقیب نہیں تشنہ کام ہم بھی تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books