تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تبر"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "تبر"
غزل
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پر
وہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
مرزا غالب
غزل
اوروں پہ نہ جانے کیا گزری اس تیغ و تبر کے موسم میں
ہم سر تو بچا لائے لیکن دستار سر بازار گری