aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تعطیل"
ہجر تعطیل جسم و جاں ہے میاںوصل جسم اور جاں کا دفتر ہے
رات لمبی تھی ستارہ مرا تعجیل میں تھاجس کو جلنا نہیں آیا وہی قندیل میں تھا
اس دل کی زمیں سیر گہ عشق ہے ایسیتعطیل یہاں اس نے کئی بار گزاری
مرے بس میں نہیں ہے ورنہ تا روز قیامتمیں اس دنیا کے دفتر میں ابھی تعطیل کر دوں
ہمارے روگ میں ہے بند کاروبار جہاںہمارے شہر میں تعطیل نا مکمل ہے
میں جو لگ جاؤں سنانے تجھے پردیس کے دکھسال دو سال کی تعطیل بھی کم پڑ جائے
حسن نوائے شوق کی تعمیل کر چلےسر کو اٹھائے عہد کی تکمیل کر چلے
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسرتاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پازند
ہم ملازم ہیں مگر تھوڑی انا رکھتے ہیںہم سے ہر حکم کی تعمیل نہیں ہو پاتی
ہم رضا شیوہ ہیں تاویل ستم خود کر لیںکیا ہوا ان سے اگر بات بنائی نہ گئی
وسعت زخم کا تجھ کو بھی نہیں اندازہاے مرے زخم کی تاویل میں رہنے والے
کوتاہیوں کی اپنی میں تاویل کیا کروںمیرا ہر ایک کھیل مجھی سے بگڑ گیا
اس ستم گر کو ستم گر نہیں کہتے بنتاسعئ تاویل خیالات چلی جاتی ہے
بلا کا قحط ہے سیلاب ہے تعطل ہےکوئی وطن ہے مناظر غدر کے دیکھتے ہیں
دوسرے نے کہا۔ ’’حکومت میں خدا ترسی کہاں؟ یہ خوشامدیوں کی باتیں ہیں۔‘‘یہ سن کر نیک بادشاہ واپس چلا آیا او رمحل میں پہنچ کر حکم دیا کہ ’’دو غریب مسافر جو شہر کے باہر فلاں جگہ پڑے ہوئے ہیں، انہیں اسی وقت لے آؤ اور کھانا کھلا کر آرام سے سلا دو۔‘‘ چنانچہ فوراً حکم کی تعمیل ہوگئی۔
کوئی موقع زندگی کا آخری موقع نہیںاس قدر تعجیل کیوں رفع کدورت کے لیے
ہر گھڑی احکام جاری کرتا رہتا ہے یہ دلہاتھ باندھے میں کھڑا ہوں حکم کی تعمیل میں
اک دھند میں گم ہوتی ہوئی ساری کہانیاک لفظ کے باطن سے الجھتی ہوئی تاویل
چلے بھی آؤ اب تاویل کیسیمحبت سے بلایا جا رہا ہے
تمہی بتاؤ تمہیں چھوڑ کر کدھر جائیںتمہاری بات کی تعمیل کرنے والے لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books