aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فلسطین"
میں مسئلوں میں فلسطین ہوں مگر فیصلؔکسی جگہ پہ اٹھایا نہیں گیا ہوں میں
اٹھتا ہے دیوانوں کا یہاں روز جنازہاے ارض وطن تو بھی فلسطین ہوئی ہے
اجنبی سوچ کے آنا مری مٹی کی طرفکرۂ ارض کا ہر ملک فلسطین نہیں
اس دور میں یہاں بھی فلسطین کی طرحکچھ لوگ بے زمیں ہوئے کچھ لوگ بے وطن
وہ فلسطین ہو بغداد یا بستی کوئیراز داں سب کا یہاں آب خضر ہوتا ہے
ہمارا گھر بھی فلسطین میں اگر ہوتاتو ہم زمین پہ ہوتے فلک نشیں کی طرح
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیںڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
اپنی نفی تو فلسفی جی قتل نفس ہےکہیے کوئی یہ جرم سجھائے تو کیا کروں
نہ فلسفی سے نہ ملا سے ہے غرض مجھ کویہ دل کی موت وہ اندیشہ و نظر کا فساد
سنی نہ مصر و فلسطیں میں وہ اذاں میں نےدیا تھا جس نے پہاڑوں کو رعشۂ سیماب
ارے او جاؤ!! یوں سر نہ کھاؤ!! ہمارا اس سے مقابلہ کیا؟نہ وہ ذہین و فطین یارو نہ وہ حسیں ہے نہ شاعرہ ہے
آج کے دور کی علامت ہیںفلسفی ذہن سوچتے چہرے
خواب میں لذت یک خواب ہے دنیا میریاور مرے فلسفی اسباب اٹھا کر لے آئے
ہم سے تو اک شعر سن کر فلسفی چپ ہو گیالیکن اس نے بے زباں نقاد کو چاٹا بہت
ہم الجھتے رہے فلسفی کی طرحاور بڑھتے گئے وقت کے مسئلے
وہ محتسب ہو کہ واعظ وہ فلسفی ہو کہ شیخکسی سے بند ترا راز داں نہیں ہوتا
اس سے کیا بڑھ کے بد نصیبی ہوایک شاعر جو فلسفی بھی ہو
کیا ہی اچھا تھا شہ وقت کہ ایسا ہوتادکھ فلسطیں کا بھی ہوتا تجھے کشمیر کے ساتھ
تمہیں حیرت ہے کیوں اہل فلسطیں کی شجاعت پریزیدوں سے سدا لوہا تو اہل دین لیتے ہیں
ہزاروں فلسفی قبضہ کئے بیٹھے ہیں ذہنوں پرمرے قابو میں یارب میرا سر اب تک نہیں آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books