aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نکھری"
نکھری ہوئی بہار میں چھالے ہیں خونچکاںاپنے قدم سے قسمت صحرا بدل گئی
یہ نیا سال ہے نکھری ہوئی فکروں کا امیںیہی سرمایہ یہی گنج گراں ہے اے دوست
اچھا ہوا کہ آرزو پوری نہیں ہوئینکھری ہماری خواہشیں اپنی قضا کے بعد
موسیقیوں کی چاندنی نکھری ہے لفظ لفظیہ عشرت خیال تمہیں کون دے گیا
چاندنی برسات کی نکھری ہے چلتی ہے نسیمؔآج تو للہ یہ انکار رہنے دیجے
کو بہ کو کھلتے نہیں نکھری ہوئی غزلوں کے باغامتزاج فرصت تفریح لے کر کیا کریں
شانے پہ بکھیرے ہوئے نکھری ہوئی زلفیںبرسی بھی تو گھنگھور عجب ہے یہ گھٹا بھی
صدفؔ اک عمر کے بعد آج ہم دل کھول کر روئےزمانہ ہو چلا تھا دل کو یہ نکھری فضا دیکھے
راوی کی شام سندھ کی نکھری ہوئی سحرکام آ سکے تو ان کو مری زندگی لگے
ہے پہننی خاک کی نکھری قبا اک دن شغفؔآخری دن کا ابھی سے دیکھیے سامان ہوں
باہوش جلوتوں میں سرمست خلوتوں میںنکھری سپردگی تھی پر کیف قربتوں کی
دل میں یوں ہے تری نکھری ہوئی زلفوں کا خیالجیسے مطلع پہ دھندلکا ہو گھٹا سے پہلے
سوچ نکھری ہے آگہی چپ ہےدیکھ کتنی ہری بھری چپ ہے
خلوتوں کی گفتگو میں جلوتوں کے روپ میںنکھری نکھری سی لگے ہے سوچ کی دوشیزگی
اس رات کوئی خوشبو قربت میں نہیں جاگیمیں ورنہ سنور جاتا اور وہ بھی نکھر جاتا
بارش وصل وہ ہوئی سارا غبار دھل گیاوہ بھی نکھر نکھر گیا ہم بھی نکھر نکھر گئے
خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کربہت نکھر سنور گئے ہو خوش رہو
ان اندھیروں سے ہی سورج کبھی نکلے گا نظیرؔرات کے سائے ذرا اور نکھر جانے دے
زندگی بکھرتی ہے شاعری نکھرتی ہےدلبروں کی گلیوں میں دل لگی کے کاموں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books