aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अज़रा"
فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دوستاب ہم بھی آ ملے تو ہوئے مل کے چار پانچ
کیسی عذرا کیسی لیلیٰ کیسا وامق کیسا مجنوںاب مشہور جہاں میں کیا کیا میں ہی میں ہوں تو ہی تو ہے
معتبر سے رشتوں کا سائبان رہنے دومہرباں دعاؤں میں خاندان رہنے دو
ائیرپورٹ اسٹیشن سڑکوں پر ہیں کتنے سارے لوگجانے کون سے سکھ کی خاطر پھرتے مارے مارے لوگ
کیسے کیسے سوانگ رچائے ہم نے دنیا داری میںیوں ہی ساری عمر گنوا دی اوروں غم خواری میں
کسی احساس میں پہلی سی اب شدت نہیں ہوتیکہ اب تو دل کے سناٹے سے بھی وحشت نہیں ہوتی
آسماں ساحل سمندر اور میںکھلتا پھر یادوں کا دفتر اور میں
چاندنی رات میں گل گشت کو جب جاتے تھےآہ عذرا کبھی اس وقت کو بھی یاد کرو
داستان زندگی لکھتے مگر رہنے دیااس کے ہر کردار کو بس معتبر رہنے دیا
پڑی ہے شاعری گھٹی میں عذراؔمگر کچھ معتبر اب تک کہا نئیں
بے خدا ہونے کے ڈر میں بے سبب روتا رہادل کے چوتھے آسماں پر کون شب روتا رہا
کہتے ہوئے کہ آپ کے صرف آپ کے لئےسب سے بچھڑ کے آپ کی عذرا پھر آ گئی
اپنے احساس شرر بار سے ڈر لگتا ہےاپنی ہی جرأت اظہار سے ڈر لگتا ہے
میں تو پاگل ہوں مری آنکھ کے آنسو پہ نہ جاعشق بس خواب ہے اس خواب کے جادو پہ نہ جا
حسن شیریں میں بھی تھا حسن تو عذرا میں بھی تھانہ ہوا میرے طرحدار کا ہمسر کوئی
مری خود سے محبت بڑھ گئی ہےبہت پنجرے سے وحشت بڑھ گئی ہے
خدائی کہکشاں کہتی ہے جس کووہ عذرا کا خرام رائیگاں ہے
اے مری جان غزل شہر وفا و شوق میںمیری عذرا اور سلمیٰ میری نورا آپ ہیں
جلتی بجھتی ہوئی آنکھوں میں ستارے لکھےباب لکھے نہیں عنوان تو سارے لکھے
اک شانت ندی سی لگتی ہوکس خاموشی سے بہتی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books