aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इरम"
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
طوبائے بہشتی ہے تمہارا قد رعناہم کیونکر کہیں سرو ارم کہہ نہیں سکتے
دیو سفید کی قسم اور کوہ قاف کیباغ ارم کی اور پرستان کی قسم
نئے جہان بسائے ہیں فکر آدم نےاب اس زمیں پہ ارم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے
سینے میں آگ جہنم سیاور جھونکے باغ ارم ایسے
سوچنا بھی مت کبھی تجھ کو بھلا دے گی ارمؔوصل کی خواہش ہر اک لمحہ نمو کرتی رہی
جو شخص مقیم رہ دل دار ہیں زاہدفردوس لگے ان کو نہ باغ ارم اچھا
گرم سنسان قریوں کی دھرتی مہکنے لگیخاک رشک ارم بن گئی سو رہو سو رہو
حرف انکار ہے کیوں نار جہنم کا حلیفصرف اقرار پہ کیوں باب ارم کھلتا ہے
زاہد تلاش کرتا ہوں اپنے صنم کو میںتجھ کو صنم کے بدلے ارم کی تلاش ہے
جو اپنے دل سے ارمؔ کو نکال بیٹھا ہےہم اس کے سامنے ہجر و وصال کیا رکھتے
دل احباب میں گھر ہے شگفتہ رہتی ہے خاطریہی جنت ہے میری اور یہی باغ ارم میرا
ارمؔ پر دھوپ کا احساس غالب آ نہیں سکتامرے سر پر ابھی تک سایۂ دیوار زندہ ہے
نہ نشاط وصال نہ ہجر کا غم نہ خیال بہار نہ خوف خزاںنہ سقر کا خطر ہے نہ شوق ارم نہ ستم سے حذر نہ کرم سے غرض
خوابوں کو ہی ارمؔ نے اثاثہ بنا لیارہنے دو میرے پاس یہ جاگیر خواب کی
گر کوئی بخشتا ہے بلا کر ارم انعامبلبل کے اچھے من میں جو بن چھوڑ نہ جانا
کھلا رکھا ارمؔ نے دل کا دروازہ تری خاطرمرا ہی تذکرہ ہوگا وفا کی داستانوں میں
ہر طرف کوئی جنت ہے اب دہر میںاور ہے باغبان ارم بھی نیا
اس جہاں کو جب بنا سکتا ہے وہ رشک ارمجانے کیوں انساں کو ہے فردوس ویراں کی تلاش
خوش بخت ہے وہ جس کے مقدر میں ارمؔ ہےمیں ساتھ میں اک باغ ارم لے کے چلی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books