aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इस्म-ए-अना"
میں نے کہا ہرے ہی رہیں عمر بھر اناؔکہنے لگے تھے جھٹ سے ہی آمین زخم دل
میں نے کسی کا دل نہیں توڑا کبھی اناؔواللہ مجھ میں یہ کبھی عادت نہیں رہی
جانے کون سے اسم انا کے ہم زندانی تھےتیرے نام کو لے کر ہم نے خدا کو چاہا بہت
تری سرگوشیوں کا یہ اثر ہےانا میں رچ گئی اک نغمگی ہے
جسم کے خول میں اک شہر انا رکھا ہےنام جیون کا تبھی ہم نے سزا رکھا ہے
فصیل شہر انا میں شگاف میں نے کیایہ کارنامہ خود اپنے خلاف میں نے کیا
ہے سو اداؤں سے عریاں فریب رنگ انابرہنہ ہوتی ہے لیکن حجاب خواب کے ساتھ
جو تھے محروم انا جا کر سمندر میں گرےایک دریا نے مگر اپنی روانی چھوڑ دی
جو حسن منظر ہے کینوس پر وہ رنگریزی نہیں برش کی تو اور کیا ہےاب اس سے آگے کوئی نظر جس جہان معنی کو ڈھونڈھتی ہے وہ شاعری ہے
وہاں ہر ایک اسی نشۂ انا میں ہےکہ خاک رہ گزر یار بھی ہوا میں ہے
اس دور میں توفیق انا دی گئی مجھ کوکس جرم کی آخر یہ سزا دی گئی مجھ کو
کثرت ورد اسم اعظم سےمنکشف دل پہ حرف راز ہوا
اسم ساقی وہی اسم اعظمکون جپتا ہے مرے سینے میں
اسی نے مجھ سے کہا اسم اہل صدق امراسی نے مجھ سے کہا سچ کا فیصلہ ہے اٹل
انساں کے کتنے روپ ہیں روئے انا سے پوچھساز غرض سے مصلحت خوش نما سے پوچھ
اس کلید اسم نا معلوم سے کیسے کھلےدل کا دروازہ کہ اندر سے مقفل ہو گیا
جو آزمایا گیا شہر کے فقیروں کوتو جاں نثار طریق انا ہمیں ٹھہرے
تم ناصیہ فرسائی کو در ڈھونڈنے جاؤہم نقش کف پائے انا چوم رہے ہیں
دل کہا لاالہ الا اللہورد اسم رسول کر کے سدا
بجائے اسم اعظم آپ کا ناموظیفہ ہے مرا صبح و مسا کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books