aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुद-फ़रेबी"
خود فریبی ہے دغا بازی ہے عیاری ہےآج کے دور میں جینا بھی اداکاری ہے
خود فریبی کی کسی حد کو نہیں مانتی ہےقامت شوق کسی قد کو نہیں مانتی ہے
خود فریبی نے بے شک سہارا دیا اور طبیعت بظاہر بہلتی رہیایک کانٹا سا دل میں کھٹکتا رہا ایک حسرت سی دل کو مسلتی رہی
ابھی روشن ہیں کچھ نقش و نگار خود فریبیمحل اس کی رفاقت کا کھنڈر کیوں لگ رہا ہے
خود فریبی سی خود فریبی ہےپاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
سبھی ہیں مبتلائے خود فریبیعجب دنیا کا منظر دیکھتا ہوں
مٹا دے گا حصار خود فریبیہمیں اس سے نکلنا بھی ضروری
یہ خود فریبئ احساس آرزو تو نہیںتری تلاش کہیں اپنی جستجو تو نہیں
اللہ رے خود فریبیٔ اہل حرم کہ اببندے بھی دیکھتے ہیں خدا کے مقام سے
بھلا فرصت کسے ہے جو یہاں رشتوں کو پہچانےیہ دور خود فریبی آشنائی چھین لیتا ہے
تمہاری آس پر کس کس طرح دل کو نہ سمجھایامگر یہ اہتمام خود فریبی مہرباں کب تک
خود فریبی مری دیکھیےجھوٹی آشاؤں میں آ گئے
کتنی دلچسپ ہے خود فریبیجیتنے کی تمنا میں ہارے
آشنا شکل ناآشنا آدمیخود فریبی میں ہے مبتلا آدمی
خود فریبی رہے تو اچھا ہےخود شناسی تباہ کر دے گی
ایک دھوکا ہے خود فریبی ہےآرزو اس جہاں میں راحت کی
ایک لذت تھی خود فریبی میںورنہ کس نے فریب کھایا تھا
خود فریبی کے ننگے اجالے لیےخواب کے جنگلوں میں رہے گھومتے
خود فریبی نے سہارا دے دیامل گیا اقرار انکاروں کے بیچ
وقت کاندھوں پہ چڑھ گیا راشدؔخود فریبی کا مٹکا پھوڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books