aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्तर-ख़्वान"
کسی کم ظرف سے لقمہ نہ لینااگرچہ اپنا دسترخوان رکھ دے
غریبی ہاتھ پر رکھتی ہے کھانے کوامیروں کا ہی دسترخوان ہوتا ہے
فرحتؔ احساس اٹھا یہ دسترخوانلقمۂ قہر ہو چکا مرا دل
بھوک کو نسبت نہیں گیہوں کی پیداوار سےمیرا دسترخوان خالی طشتری کا کرب ہے
برکتیں جو اٹھ گئی ہیں آج دسترخوان سےمیزباں ڈرنے لگے ہیں آمد مہمان سے
نہ جانے کتنے بھوکوں کی کفالت ہو رہی ہےہوس کاری کا دسترخوان بڑھتا جا رہا ہے
ایسا ہو تو دسترخوان کھلا کر دیناچٹکی میں گھر کی بد حالی جا سکتی ہے
شکم سیری سے پہلے لمحہ بھر کو سوچ لیناہمارے خواب دسترخوان پر رکھے ہوئے ہیں
شکم سیری نے دسترخوان بچھوائے ہیں لوگوں سےمذاق ذائقہ سمجھو زبانیں گھٹتی بڑھتی ہیں
اب تو اپنے پاس ہیں کیول بچھڑے یاروں کی تصویریںخالی دسترخوان پہ جیسے ہوں پکوانوں کی تصویریں
بے تکلف ہاتھ دھو کر بیٹھ جاتے ہیں ضروردیکھ لیتے ہیں بچھا جس جا پہ دسترخوان شیخ
دامن تو بھر جاتے ہیں عیاری سےدسترخوانوں سے برکت اٹھ جاتی ہے
خواب بنتی تھیں مگر آنکھوں کو اب شام ڈھلےدر کی دستک کی دریچے کی لگی رہتی ہے
دستک دے زنجیر کی صورت آدست نوا تحریر کی صورت آ
خواب آنکھوں سے سارے جدا ہو گئےپیار جن سے کیا بے وفا ہو گئے
رات پتھرائی بھیگی آنکھوں میںخواب کے قافلے نے دستک دی
ازل کے دن کی گواہی کو بھول بیٹھا ہےجہاں میں آ کے الٰہی کو بھول بیٹھا ہے
دل کیا دست ستم گر کے حوالے ہم نےآئنہ کر دیا پتھر کے حوالے ہم نے
خواب لے کر کہاں نکل آئےتم یہاں رائیگاں نکل آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books