aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राह-ए-रास्त"
بہ راہ راست نہیں پھر بھی رابطہ سا ہےوہ جیسے یاد مضافات میں چھپا سا ہے
بہ راہ راست کوئی فرض ادا نہیں ہوتاوہی سفارشیں سننا سفارشیں لکھنا
بہ راہ راست ان کو مانگتا ہوںتکلف کا دعا میں کام کیا ہے
کتنوں کو راہ راست پہ لایا حسنؔ مگردرویش اس ثواب سے بھی مطمئن نہیں
مہنگائی راہ راست پہ لے آئی کھینچ کربچتی نہیں رقم بری عادات کے لئے
تو راہ راست اپنے کرم سے دکھا مجھےرستے غلط ہزار ہیں دنیا میں اے خدا
ہزار منتیں کیں واسطے خدا کے دیےیہ راہ راست پہ وہ راہ بر نہیں آیا
تجھ سے مرا معاملہ ہوتا بہ راہ راستیہ عشق درمیان نہ ہوتا تو ٹھیک تھا
ان کی تیرہ زلفوں سے تشبیہیں دے کرشب کو راہ راست پہ لایا جا سکتا ہے
یہ حکم ہے کہ کوئی راہ راست پر نہ چلےہوا کے گھوڑے پہ کوئی سوار نکلے گا
اب کے ہم بھٹکے تو راہ راست پر آ جائیں گےسیدھے راستے سے معظمؔ گمراہی اچھی لگی
مدت سے چل رہا ہوں مگر طے نہ کر سکاشاہدؔ یہ راہ راست تمنا بھی خوب ہے
تھے راہ راست پہ جب تک پڑے تھے پستی میںبلندیوں پہ پہنچ کر بگڑ گئے ہیں لوگ
راہ طلب میں عزم تجسس جواں رہےمنزل جو بے نشاں ہے مری بے نشاں رہے
ہمت شکن ہیں راہ محبت کے مرحلےہر موڑ ہر قدم پہ مصیبت ہے کیا کروں
کیا مرحلے ہیں راہ محبت کے مرحلےدل پر کہیں بنی ہے مری جان پر کہیں
عشق میں راہ راست بھی اکثرراہ پر پیچ و تاب ہو کے رہی
راہ طلب میں کون کسی کا اپنے بھی بیگانے ہیںچاند سے مکھڑے رشک غزالاں سب جانے پہچانے ہیں
مری ہمسری کا خیال کیا مری ہمرہی کا سوال کیارہ عشق کا کوئی راہ رو مری گرد کو بھی نہ پا سکا
ہم سر راہ لٹ گئے یکسررہبروں کی یہ مہربانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books