aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हज़ार-हा"
ہیں دم کے ساتھ عشرت و عسرت ہزارہاوابستہ ایک تار نفس سے ہیں تار ہا
جی اٹھیں گے ہزارہا منظرصرف پلکیں اٹھائیے صاحب
میرے اندر ہزار ہا چہرےکتنا مربوط آئنہ ہوں میں
مدتوں سے ہزار ہا عالمایک امید پر کھڑے ہوئے ہیں
اک تبسم ہزارہا آنسوابتدا وہ تھی انتہا ہے یہ
حسن کے ہیں ہزارہا پہلوایک پہلو ادا نہیں ہوتا
توبہ توبہ ہزارہا شرطیںکیا بتاؤں اگر مگر ہی نہیں
ایک سورج ہزارہا کرنیںکھل گئی ہیں حیات کی ریلیں
ذہن کر لے ہزارہا کوششدل بھی کرتا رہے گا کام اپنا
عتیقؔ میری پریشانیاں معاذ اللہکہ جیسے ایک مسیحا ہزارہا بیمار
کیوں مجھ میں گنوا رہا ہے خود کومجھ ایسے یہاں ہزار ہا تو
ہمارے جسم پہ کندہ ہزار ہا نقشےہماری آنکھ سے ہر راستہ گزرتا ہے
میں چھوڑ آیا ہوں پیچھے ہزارہا مینڈکسخن سرائی کے تالاب سے گزرتے ہوئے
عقب میں اپنے چھپائے ہزارہا پیکاںنظر کے سامنے مژگان یار گزری ہے
شام غم کی ہزار ہا شامیںمیرے جام سفال میں گم ہیں
جگہ جگہ پہ کوئی تو ہزارہا نشتراتارتا ہے رگ احتمال کے اندر
عنایتیں ہیں اگرچہ ہزار ہا لیکنبنے نہ بات تو بندہ نواز کیا کیجے
افلاک پر تو ہم نے بنائیں ہزارہاتعمیر کوئی دہر میں جنت نہ کر سکے
ہیں اس جہاں میں اچھے سخنور ہزارہانکہتؔ کو بے مثال کروں تو غزل کہوں
مقتول لاکھوں ہو چکے شائق ہزارہالذت عجیب یار کی تیغ جفا میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books