تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".atzk"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".atzk"
غزل
جو گلے تک آ کے اٹک گیا جسے تلخ کام نہ پی سکے
وہ لہو کا گھونٹ اتر گیا تو سنا ہے شیر و شکر بھی ہے
فراق گورکھپوری
غزل
نظیرؔ خوبی میں اس پری کی کہوں کہاں تک ثنا بنا کر
صفت سراپا میں جس کے لکھنے دل اب اسی سے اٹک رہا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
جگت سبہا امت برہمکھ اٹک کہسوا ممن کرن کھا
دوانی کینی تمن سریجن نہ سدھ کی گر پر نہ بدھ کی جھالا