aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".btj"
میرؔ ان نیم باز آنکھوں میںساری مستی شراب کی سی ہے
دریچہ باز ہے یادوں کا اور میںہوا سنتا ہوں پیڑوں کی زباں سے
برروئے شش جہت در آئینہ باز ہےیاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا
عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراثمومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے
ارباب ہوس ہار کے بھی جان پہ کھیلےکم طالعی عاشق جاں باز تو دیکھو
بعض اوقات مجھے دنیا پردنیا کا بھی شبہ ہوتا ہے
جور سے باز آئے پر باز آئیں کیاکہتے ہیں ہم تجھ کو منہ دکھلائیں کیا
بعض اوقات بہ مجبوریٔ دلہم تو کیا آپ بھی روئے ہوں گے
اکثر اوقات میں تعبیر بتا دیتا ہوںبعض اوقات اجازت نہیں ہوتی مجھ کو
کیوں نہ وحشت غالب باج خواہ تسکیں ہوکشتۂ تغافل کو خصم خوں بہا پایا
تیری سمجھوتے باز دنیا میںکون میرے سوا اکیلا تھا
دل جل رہا ہے زرد شجر دیکھ دیکھ کراب چاہتوں کے بیج نہ بویا کریں گے ہم
غم جہاں سے جسے ہو فراغ کی خواہشوہ ان کے درد محبت سے ساز باز کرے
دریچہ باز ہے یادوں کا اور میںہوا سنتا ہوں میں پیڑوں کی زباں سے
ہوائیں باز کہاں آتی ہیں شرارت سےسروں پہ ہاتھ نہ رکھیں تو پگڑیاں اڑ جائیں
جلیلؔ اس کی طلب سے باز رہنا سخت غفلت ہےغنیمت جانیے اس کو کہ وہ مشکل سے ملتا ہے
میں نے روتے ہوئے دیکھا ہے علی بابا کوبعض اوقات خزانہ بھی برا لگتا ہے
سفید رومال جب کبوتر نہیں بنا تو وہ شعبدہ بازپلٹنے والوں سے کہہ رہا تھا رکو خدا کی قسم بنے گا
باز آ جائیں جفا سے جو کبھی آپ تو پھریاد عاشق کو نہ کیجے گا بھلا یاد رہے
میں نے تجھے معاف کیا جا کہیں بھی جامیں بزدلوں پہ اپنی کماں تانتی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books