aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".nuh"
نوحؔ کی قدر کوئی کیا جانےکہیں ایسے ادیب ہوتے ہیں
طوفان نوح بھی ہو تو مل جائے خاک میںاللہ رے غبار ترا پر غبار دل
بحر ذوق و شوق میں یہ بھی غنیمت جانیےنوحؔ کو طوفان اٹھا کر غرق کرنا آ گیا
اے نوحؔ نہ تم اس کو حسینوں میں گنواؤیہ خوب سمجھ لو کہ ریاست ہے بڑی چیز
مینائے نہہ فلک ہے کہاں بادۂ نشاطشیشے ہیں یہ تو زہر ہلاہل کے چار پانچ
سرخی بھی ہے آنکھوں میں قدم کو بھی ہے لغزشچھپ کر کہیں اے نوحؔ ضرور آپ نے پی آج
طور سینا کی سمت جائیں کلیمنوحؔ تم سیر کوہ قاف کرو
نوحؔ محبت کی دنیا میںہے طوفان اٹھانے والا
تمہارا ثنا خواں تمہارا دعا گو تمہارا فدائی تمہارا سلامییہ کیا کہہ دیا اس نے واقف نہیں ہم وہی ہاں وہی نوحؔ طوفان والا
یہ الگ بات کہ میں نوح نہیں تھا لیکنمیں نے کشتی کو غلط سمت میں بہنے نہ دیا
طوفان نوح اس میں ہو یا شور حشر ہوہوتا جو کچھ ہے ہوگا جو گزرا گزر گیا
نوحؔ ہم کو نظر آیا نہ یہاں بت بھی کوئیلوگ کہتے تھے کہ کعبہ میں خدا ملتا ہے
بحر الفت میں نہیں کشتی کا کامنوح سے کہہ دو یہ طوفاں اور ہے
نوحؔ یہ باتیں مٹ جائیں گی تیرے میرے مٹ جانے سےچاہنے والا عشق و وفا کا میں ہی میں ہوں تو ہی تو ہے
کوئی حسیں نظر آیا یہ بے قرار ہوئےجناب نوحؔ کو ہم آزمائے بیٹھے ہیں
کشتی ہے مگر ہم میں کوئی نوح نہیں ہےآیا ہوا طوفان خدا جانے کدھر جائے
اب سے کچھ ملنے ملانے کا مزاآپ کا دل نوحؔ کے دل سے ملا
شعر لکھتے ہیں شعر پڑھتے ہیںنوحؔ میں وصف اور کچھ بھی نہیں
دم بہ دم اٹھتے ہیں طوفان جو برقؔ اشکوں کےنوح کا وقت نہیں آنکھ ہے تنور نہیں
آ دیکھ نہ ہنس ہنس کے رلا مجھ کو ستم گراک نوح کا طوفاں ہے مرے دیدۂ تر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books