aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afreen"
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میںہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں
تیرے کرم سے اے الم حسن آفریںدل بن گیا ہے دوست کی خلوت کبھی کبھی
میری زباں پہ شکوہ درد آفریں رہےشاید مرے حواس ٹھکانے نہیں رہے
چھپایا حسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نےوہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں
وہ بھی واحد ہے میں بھی واحد ہوںکس سبب سے ہم آفریں کہتے
عذر آفرین جرم محبت ہے حسن دوستمحشر میں عذر تازہ نہ پیدا کرے کوئی
مظالم ترے عافیت آفریںمراسم سہانے سہانے ترے
یہ ان کے حسن کو ہے صورت آفریں سے گلہغضب میں ڈال دیا لا جواب کر کے مجھے
طرز آفرین نکتہ سرائی طبع ہےآئینۂ خیال کو طوطی نما کہوں
وحشت سی وحشت ہوتی ہےزندہ ہوں حیرت ہوتی ہے
ہے ترحم آفریں آرائش بیداد یاںاشک چشم دام ہے ہر دانۂ صیاد یاں
یہ نازک سی مرے اندر کی لڑکیعجب جذبے عجب تیور کی لڑکی
چمن میں کون ہے طرز آفرین شیوۂ عشقکہ گل ہے بلبل رنگین و بیضہ شبنم ہے
تاثیر بیقراری ناکام آفریںہے کام ان سے شوخ شمائل کو تھامنا
یوں ہی کسی کے دھیان میں اپنے آپ میں گاتی دوپہریںنرم گلابی جاڑوں والی بال سکھاتی دوپہریں
غضب شرم آفریں ہے رنگ ریزی ہائے خود بینیسفیدی آئینے کی پنبۂ روزن نہ ہو جاوے
میری رگوں کے نیل سے معلوم کیجئےاپنی طرح کا ایک ہی زہر آفریں ہوں میں
ہوں زندہ اک مرقع میں صورت آفریں کادنیا شکیلؔ میرا افسانہ کہہ رہی ہے
یارب عطا ہو زخم کوئی شعر آفریںاک عمر ہو گئی کہ مرا دل نہیں دکھا
میری صورت بنی تو خاک بنیقسمت اے صورت آفریں بنتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books