aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjaam-e-jam"
رہنے دے جام جم مجھے انجام جم سناکھل جائے جس سے آنکھ وہ افسانہ چاہیے
بادہ و جام و پیر مے خانہمیرا دل ہے انہیں کا دیوانہ
کیا پگھلتا جو رگ و پے میں تھا یخ بستہ لہووقت کے جام میں تھا شعلۂ تر ہی کتنا
چھلکتی آئے کہ اپنی طلب سے بھی کم آئےہمارے سامنے ساقی بہ ساغر جم آئے
انجام کار شب کے اندھیرے میں لٹ گیارکھا تھا کیف صبح بچا کر جو شام تک
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
زندگی کے نرم کاندھوں پر لیے پھرتے ہیں ہمغم کا جو بار گراں انعام لے کر آئے ہیں
جان سے بڑھ کر ہیں پیارے دل سے بڑھ کر ہیں عزیزمحفل احباب میں ہم کس کو بیگانہ کہیں
اپنا مٹی کا پیالہ ہم کو پیارا ہے بہتہم نہ دیں گے پیش اگر وہ ساغر جم بھی کریں
بس ایک گھونٹ بنا دے گا عارف و سالکتم اپنا جام اٹھاؤ شراب میں دوں گا
یوں تو نشاط کار کی سرشاریاں ملیںانجام کار کا بھی رہا ڈر کبھی کبھی
ہٹ جائے اک طرف بت کافر کی راہ سےدے کوئی جلد دوڑ کے محشر کو اطلاع
ہم لاکھ بد مزہ ہوئے جام حیات سےجینے کی پیاس تھی کہ کبھی کم نہ ہو سکی
لیتے ہیں بیکسوں کے دل و دین و جاں عبثترکان شوخ لوٹتے ہیں کارواں عبث
ہوش و حواس کھو گئی وہ چشم اولیںانجام جلوہ ہائے دگر کچھ نہ پوچھیے
وہ کیوں سر کھپائے تری جستجو میںجو انجام فکر رسا جانتا ہے
وہ داد و دید گراں مایہ شرط ہے ہم دموگرنہ مہر سلیمان و جام جم کیا ہے
آہ انجام غم دل اے شمیمؔرو رہا ہوں اور آنکھیں نم نہیں
جام سفال و جام جم کچھ بھی تو ہم نہ بن سکےاور بکھر بکھر گئے کوزہ گروں کے درمیاں
ہم بھی امام مسجد جامع کی طرح شادؔدھوئے گئے کچھ ایسے کہ بس پاک ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books