aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "as.haab"
بزم اہل طرب کو شرماؤبزم اصحاب غم کی بات کرو
ہم بھی ہیں کسی کہف کے اصحاب کی مانندایسا نہ ہو جب آنکھ کھلے وقت گزر جائے
ہے عیاں حال سگ اصحاب کہفجانور کی آدمیت دیکھ لی
اک طرف اڑتے ابابیل اک طرف اصحاب فیلاب کے اپنے کعبۂ جاں کا مقدر دیکھنا
جدید دور میں اصحاب کہف کے مانندقدیم دور کا سکہ ہمیں چلانا ہے
اصحاب کہف کی طرح جو نیک لوگ ہیںگوشہ نشین ہیں وہ گپھاؤں میں ان دنوں
جو صف آرا رہے برسوں عرب کے کوہساروں پران اصحاب صفا کا مجھ کو لشکر یاد آتا ہے
یہ منزل ہے تو اے اصحاب منزلیہ میری روح میں کیا تشنگی ہے
تھوڑی سی وضع اوڑھ لی اور وضع دار ہو گئےاصحاب عز و جاہ میں ہم بھی شمار ہو گئے
بازئ زیست جان سے ہارا ہوا بدناصحاب حسن اب سے تمہارا ہوا بدن
نہ کچھ بھی کر سکے اصحاب فیل تھے تو بہتجو کچھ ہوا ترے درویش بے نوا سے ہوا
آج مفقود ہے وہ جذبۂ اصحاب رسولرقص کرتے تھے جو تلوار کی جھنکاروں میں
تعویذ مول لائے ہیں سالوسیاں سے ہماصحاب اعتقاد ہیں صاحب یقیں نہیں
میں بار بار یہاں زد پہ چڑھتا رہتا ہوںچڑھائی کرتے ہیں اصحاب فیل راتوں رات
ایک درویش نے کہا اقرارؔفن کے اشہب پہ جا سواری کر
اصحاب فکر و فن ڈھونڈو تو دور نو میں کتنے کمدعوائے فن میں یوں دیکھو تو باتونی فنکار بہت
پھر وہی قہر وہی فتنۂ دجال کے دنپھر وہی قصۂ اصحاب کہف کھینچتا ہے
شرف اصحاب کہف اوپر رکھے ہےجو سگ ہے آستان حیدری کا
آج بھی علم و ہنر کی نہیں کوئی وقعتاب بھی ناقدری اصحاب ہنر ہے کہ جو تھی
صابرؔ کا حشر حشر میں پروردگار ہواصحاب و آل پاک و جناب نبی کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books