aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "avsar"
ہم آپداؤں میں اوسر تلاش کرتے ہوئےشکاری کھیت میں تیتر تلاش کرتے ہوئے
شام میں دن تبدیل ہوا اباب ہر سایہ قد آور ہے
فائدے ہم ہی اٹھا پائے نہ رب تو ورنہاپنے بندوں کے لئے سینکڑوں اوسر لائے
عجیب بات ہے رہبر نظر نہیں آتامصیبتوں میں وہ اکثر نظر نہیں آتا
خوش ہو جایا کرتے ہیں من ہی من اکثرخود سے باتیں کر لیتے ہیں تنہائی میں
آپدا میں تم نے ڈھونڈھا تھا جسےیاد ہے تم کو وہی اوسر ہوں میں
اس دور کے رہبر سے محبت کی امیدیںجس دور میں سب بیج ہی اوسر میں پڑے ہیں
انفلوینزا میں ہیں عشاق اکثر مبتلاکوچۂ جاناں مکمل وارڈ بنتا جائے ہے
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہواسے اتنی گرمیٔ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
میرے سب طنز بے اثر ہی رہےتم بہت دور جا چکی ہو کیا
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہےوہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تکشریک گریۂ شبنم نہ ہوں گے
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
فراقؔ اکثر بدل کر بھیس ملتا ہے کوئی کافرکبھی ہم جان لیتے ہیں کبھی پہچان لیتے ہیں
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتارنج راحت فزا نہیں ہوتا
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاںڈوبنے والوں کو زیر آب مت دیکھا کرو
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیںصحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں
میرؔ کے مانند اکثر زیست کرتا تھا فرازؔتھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books