aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baad-e-nasiim"
اٹھائے منت صرصر کہ ناز باد نسیمہر ایک حال میں صحرا شکار ہے تنہا
تیرے کوچے سے ہو کے آئی ہےلائی باد نسیم مدہوشی
یوں دبے پاؤں چلی باد نسیمجیسے آداب حیا جانتی ہے
یہ کس کے اشک لیے پھر رہی ہے باد نسیمیہ کس نے کھول کے رکھا ہوا ہے در نم کا
سامان عیش گر یہ میسر ہو اے نسیمؔہٹ دھرمی ہے زباں پہ جو شکر خدا نہ ہو
ہم کہاں یارو کہاں وہ موجۂ باد نسیموقت کی پہنائیاں حائل دلوں کے درمیاں
کبھی رم جھم کبھی خوشبو تو کبھی باد نسیماس کے لہجے کو بہاروں کی جوانی لکھنا
اپنے گیسو سنوار موج نسیمؔزلف کھل کر بکھر نہ جائے کہیں
آمد نو بہار کی دعوت سر خوشی نہ دےباد نسیم ہی وہ کیا جو نئی تازگی نہ دے
بس اسی موڑ پہ ٹھہر اے نسیمؔوہ دریچے سے جھانکتا ہوگا
صدمے فراق یار کے کیا کم ہیں اے نسیمؔمحشر میں مجھ کو خوف نہیں کچھ حساب کا
کیا اجالے میں نظر آئے نسیمؔوہ اندھیرے کا دیا ہے شاید
تو کہ اس کی زلف کی خوشبو ہے ترا ایک اپنا مقام ہےتری رو میں باد نسیم ہے تو اسیر باد صبا نہیں
راست کہتا ہوں یہ میں ناسخؔ و سوداؔ و نسیمؔاپنے انداز میں بے مثل ہیں استاد ہیں سب
دنیا میں ساری نعمتیں تیری ہیں اے نسیمؔسب ذائقے خدا نے رکھے ہیں زنان میں
محتاج کفن نہیں ہے بلبلپردہ کافی ہے بال و پر کا
بیتے موسم کی طرح تو بھی بھلا دے اے نسیمؔجو تجھے بھول گیا اس کی تمنا کیوں ہے
کس اعتبار میں نفس چند اے نسیمؔشب ہر کے واسطے یہ تماشے ہیں خواب کے
دیکھا نگاہ غور سے ہم نے جو اے نسیمؔہر شعر اس غزل کا تری انتخاب ہے
ہجوم بے خودی میں اے نسیمؔ اب پاس معنی کیااجازت دے برا اچھا لکھیں جو کچھ قلم تیرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books