aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-e-aazaad"
عشق ہے بندۂ آزاد کا مقصود حیاتعقل بت گر نے تراشے ہیں ہزاروں معبود
صہبائے حقیقت کا ہوں سرمست ازل سےاک بندۂ آزاد طلسمات و فسوں ہوں
اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریادنہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد
شوقؔ سا بندۂ آزاد زمانہ میں کہاںآج سنتے ہیں کہ وہ یاد خدا کرتے ہیں
ہر طائر پراں کے پر و بال کرو قینچہر بندۂ آزاد کو شیشے میں اتارو
اے آزادؔ یہی نکلا صدیوں کی مسافت کا حاصلایک اداسی کے عالم کا چھا جانا گلیوں گلیوں
جانے آزادؔ وہ دن پھر کبھی آئے کہ نہیںوہ ہمیں اتنی محبت سے بلائے کہ نہیں
اور کتنا روئیے گا یاد کر آزادؔ کوایک دن ہونا ہی تھا اس دار فانی سے الگ
بے حسی پر ہے زندگی آزادؔیار وہ نکتہ دان شوق کہاں
تیری حسیں فضا میں مرے اے نئے وطنایسا بھی ہے کوئی جسے اپنا بنا سکوں
وہی ذکر دکن ہے اور وہی فرقت کی باتیں ہیںتجھے آزادؔ کوئی اور بھی افسانہ آتا ہے
اب اس مقام پر ہے مری زندگی کہ ہےہر دوست ایک ناصح مشفق بنا ہوا
آزاد جنس دل کو فقط اک نظر پہ بیچسودا گراں نہیں نہ بہت قیل و قال کر
آزاد ذوق دید نہ ہو خام تو یہاںہر آئینہ ہے جلوۂ جاناں لیے ہوئے
ہٹے نظر سے نہ فرقت کی دھوپ میں آزادؔکسی کی سنبل شب رنگ کے گھنے سائے
آزادؔ اشک ہائے فراواں کی قدر کراشکوں کے نم سے ہے تری کشت سخنوری
مرے اشعار کی روداد آزادؔمرا خون رواں ہے اور میں ہوں
آزادؔ صرف ایک ہی چہرہ نظر میں ہےطوفان حسن اگرچہ نظر سے گزر گیا
جن کو اے آزادؔ بخشی تھی مہک ہم نے کبھیاب وہی رستے ہمارے واسطے کانٹے ہوئے
بہت قریب سے دیکھا تھا اس کو اے آزادؔوہ آرزو کا مری اک حسین پیکر تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books