aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be.do.n"
مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہبڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
ہے احترام حضرت انسان میرا دینبے دین ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے
بڑے بڑوں کی طرح داریاں نہیں چلتیںعروج تیری خبر جب زوال لیتا ہے
اگر ہے شوق بڑوں سے مکالمے کا تجھےدرست پہلے ترا شین قاف ہو جائے
مگر ہم مصر تھے کہ ہم نے کتابیں بہت پڑھ رکھی ہیںبڑوں نے کہا بھی کہ دیکھو میاں تجربہ تجربہ ہے
مرے بڑوں نے عادتاً چنا تھا ایک دشتوہ بس گیا رحیمؔ یار خان بن گیا
میں نے انگور کی بیلوں میں تجھے چوم لیاکر دیا اور اضافہ تری حیرانی میں
گھر سے نکلے ہوئے بیٹوں کا مقدر معلومماں کے قدموں میں بھی جنت نہیں ملنے والی
تلوار اب لگا ہے بے ڈول پاس رکھنےخون آج کل کسو کا وہ شوخ کر رہے ہے
بڑوں کے درمیاں بیٹھا ہوا ہوںنصیحت پر نصیحت آ رہی ہے
ابھی نہ انگلی اٹھا مجھ پہ تھوڑی مہلت دےتمیز سیکھ رہا ہوں بڑوں میں بیٹھنے کی
جو ہے سو پائمال غم ہے میرؔچال بے ڈول ہے زمانے کی
وہ کچھ سہی نہ سہی پھر بھی زاہد ناداںبڑے بڑوں سے محبت میں کافری نہ ہوئی
فراقؔ راہ وفا میں سبک روی تیریبڑے بڑوں کے قدم ڈگمگائے ہیں کیا کیا
بلند ہو تو کھلے تجھ پہ زور پستی کابڑے بڑوں کے قدم ڈگمگائے ہیں کیا کیا
بڑے بڑوں کے نشیب و فراز دیکھے ہیںکوئی ملے تو سہی جس کا سر جھکا ہی نہ ہو
تم بھی تو میاں فاضلؔ اپنی ہی طرح کے ہودیں دار زمانے کے بے دین طبیعت کے
اپنے چھوٹے بڑوں کی سب غلطیبھول جاؤ کہ عید ہو جائے
بڑوں کی بات بڑی ہے ہمیں نہیں باورجو آسماں سے نہ ہوگا حباب کر دے گا
یہ کارگاہ ذہانت ہے اس میں چھوٹے کیابڑے بڑوں نے یہاں پر بڑی حماقت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books