aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beKHud-e-badnaam"
کھلتا ہی نہیں بیخودؔ بدنام کا کچھ حالکہتے ہیں فرشتہ بھی اسے لوگ بشر بھی
بیخودؔ محو و شکوہ ہائے عتاباس منش کا تو وہ بشر ہی نہیں
ان گنوں پر نجات کی امیدبیخودؔ رو سیاہ کیا کہنا
کبھی وہ آئینے میں دیکھتے ہیں اپنی شکلکبھی وہ بیخودؔ آشفتہ سر کو دیکھتے ہیں
وضع کا پاس بھی ہے بیخودؔ مے خوار ضرورکاگ بوتل سے نہ کیجئے سر بازار جدا
غالبؔ خوش بیاں کہاں بیخودؔ خستہ جاں کہاںطبع کا امتحاں کہاں شاد مجھے ستائے کیوں
ہم تو مایوس ہیں مگر بیخودؔدل نا فہم ناامید نہیں
کہیں بیخودؔ تمہاری خودداریدشمن بے خودی نہ ہو جائے
خدا وہ دن بھی دکھائے کہ میں کہوں بیخودؔجناب داغؔ سے ملنے میں رام پور آیا
چھپ گیا ہے فسانۂ بیخودؔکبھی تم بھی تو قصہ خواں سے سنو
ہم سمجھتے ہیں حضرت بیخودؔچوٹ کھا آئے ہو کہیں نہ کہیں
اور پامال ستم کون ہے تو ہے بیخودؔاس ستم گر سے سروکار ہے کس کا تیرا
نشہ میں بھی ترے بیخودؔ کی تعلی نہ گئیبادۂ ہوش ربا کو مئے کوثر جانا
بنا دیا اسے خودبین و خود نما بیخودؔہوا ہے آئینۂ حسن یار دل میرا
شکوہ سن کر جو مزاج بت بد خو بدلاہم نے بھی ساتھ ہی تقریر کا پہلو بدلا
ہم تو جیتے ابھی مگر بیخودؔستم روزگار نے مارا
بیخودؔ نہ کیوں ہوں دوریٔ استاد ہے ملولسوچو تو مارواڑ کہاں ہے دکن کہاں
بدلا یہ روپ آپ نے کیا بزم غیر میںاب تک مری نگاہ میں ہیں اجنبی سے آپ
دیکھو تو جا کے حضرت بیخودؔ نہ ہوں کہیںدعوت شراب خانے میں اک پارسا کی ہے
بیخودؔ تو مر مٹے جو کہا اس نے ناز سےاک شعر آ گیا ہے ہمیں آپ کا پسند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books