aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhrasht"
کچھ تو بتا میں تیرا گنہ گار کب ہواکیوں آتما کو بھرشٹ کیا ماس چھین کر
میں برش چھوڑ چکا آخری تصویر کے بعدمجھ سے کچھ بن نہیں پایا تری تصویر کے بعد
تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرےبار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا
معشوق کے کہے کا برا مانتے ہو داغؔبرداشت آدمی کی طبیعت میں چاہئے
اس شہر کے لوگوں میں نہیں قوت برداشتیہ شہر تو سارا ہی فسادی ہے چلا جا
اپنی اردو تو لوک بھاشا ہےاس سے کیوں نا شناس ہے کوئی
جو حسن منظر ہے کینوس پر وہ رنگریزی نہیں برش کی تو اور کیا ہےاب اس سے آگے کوئی نظر جس جہان معنی کو ڈھونڈھتی ہے وہ شاعری ہے
سب سے سرل بھاشا وہی سب سے مدھر بولی وہیبولیں جو نینا بانورے سمجھیں جو سیاں سانورے
برداشت اسے عشق کی غیرت نہ کرے گیکیوں تجھ سے کہوں میں کہ زمانے کے لیے آ
تیرے قدموں کے سوا ان کی تلافی ہی نہیںمیں جو برداشت کی ہیں ذلتیں تیرے لئے
عشق نقصان کا سودا تھا ظفرؔ میرے بعدجانے برداشت کیا میرا خسارہ کس نے
ہم کوں برداشت نہیں غصے کیبے سبب غصے میں آیا نہ کرو
ابھی روانہ ہوں یکسوئی سے میں دشت بہ دشتکہ رہ گزار سفر میں شجر زیادہ نہیں
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ نہیں پاتا ہوںہار ایسی ہے کہ برداشت نہیں ہوتی ہے
ہزاروں مرے ہیں ہزاروں مرے ہیں ہزاروں مریں گے ہزاروں مٹیں گےوہ انساں نہیں اس کو سمجھو فرشتہ جو برداشت کر لے محبت کی اوجھڑ
ہے غرض مجھ کو فقط آواز سےآپ بولیں جو بھی بھاشا شکریہ
ہم کہ شرمندۂ اسباب نہیں ہونے کےحکم جب ہوگا تو بے رخت سفر جائیں گے
صدا بہ دشت بنے گی نہ یہ لہو کی تپشلہو کے چھینٹے مگر گاہ گاہ ہوں تو سہی
اے عزیزاں مجھے نہیں برداشتسنگ دل کا فراق بھاری ہے
کچھ مزد رنج بازوئے قاتل نہیں کہ دلنذر ادائے برش شمشیر کر چکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books