aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuu.e.n"
مآل کیا ہے اجالوں کے ان دفینوں کاجنہیں چھوئیں تو اندھیروں کے ناگ ڈستے ہیں
کچھ نہیں عشق میں بعید میاںروشنی چھوئیں اور ہوا دیکھیں
رنگ کے جسم چھوئیں نور کے پیکر دیکھیںخواب کی شہر پناہوں میں اتر کر دیکھیں
نہ مانگیں بوسۂ رخسار چھاتیاں نہ چھوئیںطبیعت اپنی جو اے بت گل و ثمر سے پھرے
برتے ہوئے الفاظ مرے شعر نہ چھوئیںحالات نئے ہیں مرا احساس نیا ہے
وہ پتھر جو کونے میں سہما پڑا ہےاسے ہم چھوئیں اور ڈر کے بھی دیکھیں
تم اچھوتے سہی آغوش تصور میں تو ہونہ چھوئیں ہم نگہ شوق تو چھو آتی ہے
شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتےوقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
وہ لے لیں گوشۂ دامن میں اپنے یا فلک چن لےمری آنکھوں میں آنسو بار بار آیا نہیں کرتے
ہنس ہنس کے جواں دل کے ہم کیوں نہ چنیں ٹکڑےہر شخص کی قسمت میں انعام نہیں ہوتا
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چنپھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر
غزل نے بہتے ہوئے پھول چن لیے ورنہغموں میں ڈوب کے ہم لوگ مر گئے ہوتے
ہم کو اس شہر میں تعمیر کا سودا ہے جہاںلوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ
جس طرح شعیبؔ اس کا نام چن لیا تم نےاس نے بھی ہے چن رکھا ایک نام ناموں میں
یہ زائروں کو ملیں سرفرازیاں ورنہکہاں نصیب کہ چومیں ملک جبینوں کو
ایسی دفعہ نہ لگا جس میں ضمانت مل جائےمیرے کردار کو چن اپنے نشانے کے لیے
تیرے ہونٹوں کے لیے ہونٹ میرے آب حیاتاور کوئی جو چھوئے زہر کا پیالہ ہو جاؤں
ابھی بہت رنگ ہیں جو تم نے نہیں چھوئے ہیںکبھی یہاں آ کے گاؤں کی زندگی تو دیکھو
سنگ ریزوں سے خزف پاروں سےکتنے ہیرے کبھی چن لائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books