aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darakht-e-mugiilaa.n"
رویا میں دیکھ مرقد مجنوں کو دہاڑ مارتھے جائے گل درخت مغیلاں لگے ہوئے
آبلہ پائی کی تکلیف کا احساس نہیںزحمت خار مغیلاں کا خیال آتا ہے
سرخئ خار مغیلاں کبھی ایسی تو نہ تھیآج گزرے ہیں یہ کس راہ سے ہم آوارہ
نمود خار مغیلاں ہے باغباں کو پسندزمین لالہ و گل ورنہ ہے بہت زرخیز
میجر نے جنوں کی ہے یہ تیار کی پلٹنہاں دیکھ صف خار مغیلان سمجھ کر
دل کو جس وقت خیال صف مژگاں ہوگاپائے جاں میں خلش خار مغیلاں ہوگا
جستجو اور نئی بہر حصول منزلاپنی رفتار سوئے خار مغیلاں کر لیں
گریباں ہاتھ میں ہے پاؤں میں صحرا کا داماں ہےبس اب پاؤں ہیں اپنے اور سر خار مغیلاں ہے
بیاباں مرگ ہے مجنون خاک آلودہ تن کس کاسیے ہے سوزن خار مغیلاں تو کفن کس کا
دو گھڑی کے لئے ممکن ہے کوئی پھول کھلےحاصل دشت مغیلاں ہے خبردار رہو
پھولوں کے لہو سے یہ چمن زار تھا روشنگلشن میں کہیں خار مغیلاں بھی نہیں تھا
مبارک بادیہ گردو بہار آئی بیاباں میںنمود رنگ گل ہے ہر سر خار مغیلاں میں
آنکھیں ہیں یا خار مغیلاں چہرہ ہے یا صحرا ہےلفظ بہت نایاب ہیں پیارے درد مگر نایاب نہیں
بنتی یوں ہی تاروں سے جو چنتا رہا کانٹےصحرا میں کوئی خار مغیلاں نہ رہے گا
وہ ہم کو ڈراتے ہیں اک خار مغیلاں سےہم لوگ تو پھولوں کی زنجیر بناتے ہیں
بچاؤ ٹھیس سے اس کو بہت یہ نازک ہےنہ پھوٹے خار مغیلاں سے آبلہ دل کا
وہ دیکھ نظر آنے لگے خار مغیلاںتقدیر تری آبلہ پا جاگ اٹھی ہے
کب ہے محدود بہاروں میں نظر کی وسعتیعنی یہ پھول بھی ہیں خار مغیلاں مجھ کو
گر ہنر مندی کا دعویٰ مشکلات فن سے ہےمیرے عزم شوق کو خار مغیلاں چاہئے
بستر مرا ہے خار مغیلاں بسان قیسلیلیٰ کی ہے تجھے صف مژگان کی قسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books