aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darguzarii"
عجیب درگزری کا شکار ہوں اب تککوئی کرم ہے نہ کوئی سزا ہے میرے لیے
اتنی بھی میری درگزری مستقل نہیںکتنی دفعہ کہا ہے کہ ایسا نہ کیجیے
میں بھول بھی جاتا ہوں تو کچھ درگزری کروحشت میں بھلا رہتے ہیں آداب کہاں یاد
دوستو عشق ہے خطا لیکنکیا خطا درگزر نہیں ہوتی
خطا معاف ترا عفو بھی ہے مثل سزاتری سزا میں ہے اک شان در گزر پھر بھی
ہر خطا اس کی ہمیشہ درگزر کرتی ہوئیفاصلوں کو دل کی چاہت مختصر کرتی ہوئی
خدا کے واسطے آ درگزر گنہ سے مرےنہ ہوگا پھر کبھو اے تند خو ہوا سو ہوا
درگزر جتنا کیا ہے وہی کافی ہے مجھےاب تجھے قتل بھی کر دوں تو معافی ہے مجھے
اگر مرتے ہوئے لب پر نہ تیرا نام آئے گاتو میں مرنے سے در گزرا مرے کس کام آئے گا
ظالم نہ میں کہا تھا کہ اس خوں سے درگزرسوداؔ کا قتل ہے یہ چھپایا نہ جائے گا
بے خودی میں خدائی کا دعویٰ کیااے خدا در گزر اے خودی معذرت
قابل عفو میں نہیں نہ سہینہ کریں آپ درگزر نہ کریں
میں سوچتا ہوں کہاں بات اس قدر بڑھتیاگر میں تیرے رویے سے در گزر کرتا
جا کے سمجھائیں کیا اسے کہ ظفرؔتو بھی تو درگزر نہیں کرتا
تم کو خو ہو گئی برائی کیدرگزر کیجیئے بھلا کب تک
خطا وار ہیں ہم سزاوار بھی ہیںتو بس در گزر کر مسافات تو کر
شکوۂ در گذر نما کیوں ہے کہ حسن عشق سےاتنا تو بد گماں نہ تھا اتنا تو سر گراں نہ تھا
خطا ہو جائے ہم سے جو کوئی تو درگزر کرناتمہاری بزم میں ہم آج پہلی بار بیٹھے ہیں
ارے واعظ ڈرا نہ تو اتناکیا اسے درگزر نہیں آتی
یہ اور بات تجھے درگزر کیا ورنہکسی کے ساتھ رعایت نہیں ہوئی مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books