aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-ehtiyaaj"
یہ چھپ چھپ کے یکجا پئیں دورؔ و زاہدکسی نے بھی ان شاہکاروں کو دیکھا
فکر دورؔ کو تم سے پہلےتیرے میرے کام بہت تھے
خلاف زور فطرت دورؔ بہترمگر فکروں کو پل جانے کی ضد ہے
اس کو فخر محبت نہ کیوں ہودورؔ دل میں رہا ہے تمہارے
وہاں ہی تلخیاں پیتا رہا ہوںجہاں اے دورؔ میخانے نہیں ہیں
پہلی سی وہ حکایت شام و سحر نہیںشاید کسی نے دورؔ تجھے کچھ بھلا دیا
دورؔ کیا کفر ہے کہ اب لب پراللہ اللہ نہ رام رام آئے
اس دور احتیاج میں جو لوگ جی لئےان کا بھی نام شعبدہ کاروں میں آئے گا
ان کی مست آنکھوں نے کر ڈالا ہے مستانہ مجھےاب نہیں ہے احتیاج دور پیمانہ مجھے
دور حاضر میں ببیاکؔہم جیسوں کی کیا اوقات
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
کس کو معلوم ہیں اس دور میں آداب نظرکون اب مرحلۂ ترک طلب پوچھے گا
اک رشتہ احتیاج کا سو روپ میں ملاسو ہم بھی اب بہ طرز طلب بولنے لگے
کیا کام انقلاب کا کچھ بھی نہیں یہاںدور فلک کے دورۂ ساغر کو اطلاع
کیا وجہ تیرے ظلم و ستم میں مزا نہیںاے دور چرخ آج وہ شاید نہیں شریک
کیا جانے کب وہ صبح بہاراں ہو جلوہ گردور خزاں میں جس سے بہلتے رہے ہیں ہم
چلی جائے گی اک ہی رخ ہوا تاکہ زمانہ کینہ پورا ہوگا تیرا دور یہ اے آسماں کب تک
یہ دور مجھ سے خرد کا وقار مانگے ہےدل اب بھی شوق کے لیل و نہار مانگے ہے
حسرت فرصت جہاں دیتی ہے حیرت کو رواجاے اسدؔ ہے مستعد شانۂ گیسو شدن
سب اسی کی سی کہہ رہے ہیں عزیزؔکس سے ہم عرض احتیاج کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books