تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhibrii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dhibrii"
غزل
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
سراج اورنگ آبادی
غزل
بے حد غم ہیں جن میں اول عمر گزر جانے کا غم
ہر خواہش کا دھیرے دھیرے دل سے اتر جانے کا غم
عزم بہزاد
غزل
انور مرزاپوری
غزل
گھر میں چیزیں بڑھ رہی ہیں زندگی کم ہو رہی ہے
دھیرے دھیرے گھر کی اپنی روشنی کم ہو رہی ہے
فرحت احساس
غزل
جو ہوس فروش تھے شہر کے سبھی مال بیچ کے جا چکے
مگر ایک جنس وفا مری سر رہ دھری کی دھری رہی