aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "enab"
وہ پہروں آئینہ کیوں دیکھتا ہےمگر یہ بات میں کیوں سوچتا ہوں
مگر عالم یاس میں تنگ آ کریہ سامان آفت عجب چاہتے ہیں
عناب نہ خطمی نہ بنفشہ نہ خیاریناس ڈھب کے مریضوں کی دوا اور ہی کچھ ہے
کبھی تو الٹے سر عام وہ نقاب اپنیترس رہے ہیں سبھی بادۂ عنب کے لیے
چہرے کا رنگ دیکھ لو تم رکھ کے آئنہبوسے سے دوڑ جائے گی سرخی شہاب کی
مرض عشق سے بچ جاؤں جو تم دلوا دوصدقہ اپنے لب جاں بخش کا عناب مجھے
گر نہ دے شربت عناب مجھے وہ لب لعلعشوۂ نرگس بیمار سلامت باشد
ساقیٔ صندل جبیں بنت عنب آتشیںآگ ہوئی شبنمیں دست ہنر مرحبا
عناب لب کا اپنے مزا کچھ نہ پوچھئےکس درد کے ہیں آپ دوا کچھ نہ پوچھئے
ذقن ہے سیب تو عناب ہے لب شیریںنہیں ہے سرو وہ خوش قد جو میوہ دار نہ ہو
سرسوں جو پھولی دیدۂ جام شراب میںبنت العنب سے کرنے لگا شوخیاں بسنت
بے تکلف آ گیا وہ مہ دم فکر سخنرہ گیا پاس ادب سے قافیہ آداب کا
پیش آئیے بشفقت و لطف اس سے شیخ جینبت العنب کو جانئے اپنے نبات سے
ایک عالم کو ترے عشق میں سکتا ہوگاصاف آئینہ سے شفاف بدن ہے کس کا
اس کان کے جھمکے کی لٹک دیکھ لی شایدہر خوشہ اسی تاک میں رہتا ہے عنب کا
نشۂ چشم و لب تمہارا ہےشاخ بنت عنب تمہاری ہے
بنت عنب تو رندوں کو یوں ہی مباح تھیزاہد نظر پڑا تو روا اور ہو گئی
سدا یاں حلت بنت عنب کی عقد جاری ہےطریقہ ہے نرالا پیر میکش کی طریقت کا
ویرانیوں میں ساز طرب بولنے لگےجیسے لہو میں آب عنب بولنے لگے
ترے نازک سے چہرے پر جہاں رنگ عتاب آیاصباحت رخ کی بول اٹھی کہ رخ زیر نقاب آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books